۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی

ہندوستان کے صوبہ آندھرا پردیش ضلع کرشنا علی نقی پالم کے مسجد شہدائے کربلا کے امام جماعت مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی کو پامورو اسمبلی حلقہ کا چیف قاضی مقرر کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے صوبہ آندھرا پردیش ضلع کرشنا علی نقی پالم کے مسجد شہدائے کربلا کے امام جماعت مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی کو پامورو اسمبلی حلقہ کا چیف قاضی مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی اپنے علاقے کے ایک برجستہ خطیب و مبلغ بیں اِن تمام خدمات کے پیشِ نظر تہنیتی تقریب میں مولانا کی گْل پوشی بزرگ عالم دین مولانا محسن رضا کے دست مبارک سے کی گئی ہے۔

مولانا کو اس منصب کے لئے متعین کرنے پر قرب و جوار اور دور دراز کے تمام علماء نے بالمشافہ یا ٹیلیفون یا پھر سوشل میڈیا کے ذریعہ مبارک باد و تبریک پیش کی ہے ان کے علاوہ سیاست دان اور سماجی کارکنوں نے بھی مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مولانا مرزا شمیم الحسن نجفی پامورو اسمبلی حلقہ کے شیعہ قاضی مقرر

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • میر ہلال احمد IR 15:06 - 2021/12/24
    0 0
    عملی تربیت موثر اور مفید ہے۔ کلامی تربیت سے زیادہ عملی تربیت موثر اور مفید ہے، اور بچے ہمارے اعمال کو دیکھ کر اس کو اسی طرح انجام دیتے ہیں، ایسے بھی کہا جاسکتا ہے کہ بچے اپنے گھریلو ماحول کے اعمال کا آئینہ ہیں۔ اسی لئے بچوں کے سامنے ایسے اعمال انجام نہ دئے جائیں، جس کا بچوں سے سرزد ہونا آپ نہیں چاہتے ہیں۔ اپنے بچوں کی اسلامی اور قرآنی تربیت کے لئے ان کو اچھے اعمال انجام دیتے وقت ساتھ رکھا کریں۔